نتیجہ میں لڑکی شدید طور پر زخمی ہوگئی۔ اس لڑکی کو فوری طور پر سنگ تراش واڑی گلبرگہ کے ہسپتال میڈی کیر میں شریک کروادیا گیا ۔لیکن لڑکی اپنے زخموں سے جانبر نہ ہوسکی۔ کہا جارہا ہے کہ اس بس میں حادچہ کے وقت کوئی کلینر نہیں تھا۔ ٹریفک پولیس گلبرگہ نے معاملہ درج کرلیا ہے ،ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے ۔تحقیقات جاری ہیں ۔
Share this post
