اسٹوڈیو میں چوری کی واردات ، کئی لاکھ کی مالیت پر ہاتھ صاف

لوٹی گئی اشیاء کی مالیت کئی لاکھ روپئے لگائی جارہی ہے تاہم اس کی صحیح تعداد پولیس کی تحقیقات میں سامنے آسکے گی۔ صبح کو اسٹوڈیو دکان کھولنے کے بعد اس میں کی گئی توڑ پھوڑ دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی ، جس کے بعد پولیس نے جا ئے وقوع پر پہنچ کر تما چیزوں کا معائنہ کر نے کے بعد معاملہ کی کارروائی کو آگے بڑھا نے کی بات کہی ،ہو ناور پولیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...