بتایاجا رہا ہے کہ یہ شخص اپناانگڈی اور پتور کے بس اڈہ سے عمر رسیدہ جوڑوں کواپنا نشانہ بناتا تھا اورر اپنے میٹھے بول سے انہیں اپنے جال میں پھانسنے کی کوشش کرتا تھا۔جس کے بعد قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوجا تا ،اس طرح کے تین معاملات اس پر درج کئے گئے تھے ،آخرکا ر پولس اس چور کو اپنی گرفت میں لینے میں کامیاب ہو گئی ہے ۔
Share this post
