کتے نے چور کے منصوبہ کو بنایا ناکام

کہا جا رہا ہے کہ یہ چور بچھڑا چوری کا منصوبہ بناتے ہوئے سنتوش نائک کے مکان میں گھس آیا لیکن کتے کے خوف سے وہاں سے فرار ہونے کے چکر میں 20فٹ گہرے کنویں میں گر گیا ،صبح سنتوش نے اس شخص کو کنویں میں دیکھا تو پولس کو خبر دی جس کے بعد پولس نے اسے گرفتار کر لیا ،جبکہ سواری کیساتھ باہر اس کا اانتظارکر رہے فرار ہو گئے ،پولس ان کی بھی تلاش کر رہی ہے 

Share this post

Loading...