واں ایڑا تیڑھا اورکھردرا ہونے کی وجہ سے بذریعہ جال چیتے کو نکالنا دشوار تھا، لہٰذا افسران نے کنویں میں سیڑھی اُتاردی جسکے ذریعہ چیتا چڑھ کر فوری جنگل کی طرف بھاگ گیا۔ چیتے کی عمر قریب 2سال بتائی جارہی ہے ، اور کسی جانور کے پیچھا کرنے کے دوران کنویں میں گرنے کا گمان ظاہر کیا جارہا ہے ، جب کہ مقامی لوگوں کا ماننا ہے کہ دیہات کے مضافات میں یہی پہلی بار چیتا دکھا ئی دیا ہے۔
Share this post
