اور اس کے حل کے لئے حکومت سے ضروری قدم اٹھانے کا مطالبہ کرتی رہی ہے۔سکم میں چین سرحد پر کئی دن سے ہندوستان او رچین کی فوج کے درمیان کشیدگی کا ماحول ہے ۔ وہاں چینی فوجیوں نے ہندوستانی فوج کے بنکروں کو تباہ کردیا ہے۔ اسی طرح چین کے ہیلی کاپٹر اتراکھنڈ میں دو مرتبہ سرحد کی خلا ف ورزی کرکے ہندوستانی علاقے میں آچکے ہیں۔
Share this post
