بتا یا جا تا ہے کہ شام کے وقت یہ تینوں اپنے گھر سے نکل گئے تھے ،دیر رات گئے یہ لوگ جب اپنے گھر نہیں پہنچے تو تینوں کے گھر والے پریشان ہو کر ان کی تلاش شروع کی تو گھر کے قریب مو جود ایک تالاب کے پاس ان کی چپلیں پا ئی گئیں ،جس کی وجہ سے تالاب میں ان کی تلا شی شروع کی گئی تو کچھ ہی دیر بعد ان کی لاشیں بازیافت ہوئیں۔جس کے انہیں پو سٹ ما رٹم کے لئے سرکا ری اسپتال لے جا یا گیا ،منجیشور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے
Share this post
