زخمی شدہ شخص کی شنا خت کیر لا کے رہنے والے بیجو (44) کے طور پر کر لی گئی ہے ، جسے علاج کے لئے شہر کے اسپتال میں بھر تی کر دیا گیا ہے ،سرکا ری عما رتوں کی خستہ حا لی اور اس سلسلہ میں حکو مت کی لا پروا ہی کو لیکر عوام میں نا راضگی پا ئی جا رہی ہے ، ریلوے پو لیس نے معا ملہ درج کر لیا ہے ۔
Share this post
