جنہیں فوری طو رپر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کو طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ، ان زخمیوں میں متعدد طلباء کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سے متعلق تحقیقات جاری ہیں اور سکول انتظامیہ کو بھی زیر تفتیش شامل کیا گیا ہے ۔
Share this post
