چلتی ٹرین میں بیگ چوری کرنے والا شخص بھٹکل ریلوے اسٹیشن پر گرفتار

اور تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ جس کے بیگ کے ساتھ وہ سفر کررہا تھا اس کی اپنی نہیں بلکہ کسی اور کی تھی اور ٹرین ہی میں اس نے چوری کرلی تھی۔ پولیس نے مزید تحقیقات کرتے ہوئے بیگ کا پتہ لگانے میں بھی کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ذرائع سے موصولہ اطلاعات کے مطابق مذکورہ بیگ بنگلور کے مقیم پرکاش کی ہے جس نے بیگ چوری کا معاملہ پہلے ہی پولیس تھانہ میں درج کیا ہوا ہے۔ ملزم کو حراست میں لینے کے بعد معاملہ درج کرلیا ہے۔ مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Share this post

Loading...