چلتی بس پر درخت گرگیا ، کئی مسافر زخمی

جب کہ چا روں اطراف سے ہوا ئیں زور وشور سے چل رہی تھی اور با رش کا سا سماں بنا ہوا تھا کہ اسی دوران چلنے والی تیزوتند ہوا کی وجہ سے اچا نک وہاں سے گذر رہے وی آر ایل بس پس پر درخت جا گرا ،جس کی وجہ سے بس کے سامنے والے حصہ شدید متا ثر ہوا ہے ،البتہ کسی طرح کا جانی نقصان منظر عام پر نہیں آیا ہے ۔

Share this post

Loading...