اپنا انگڈی 03 اگست 2020: بنگلورو۔ منگلورو نیشنل ہائی وے 75 پر نیرا کٹے کے مقام پر ڈرائیور کا کنٹرول کھونے کے بعد سیمنٹ سے بھری ایک لاری الٹ کر نالے میں گرنے کا واقعہ آج منظر عام پر آیا ہے۔
حادثہ کے پیش ڈرائیور گنیش زمین میں دب کر رہ گیا ۔موقع پر پہنچنے والے مقامی افراد ڈرائیور کو بچانے میں کامیاب ہوگئے اور اسے فوری طور پر نیلیاڈی کے اسپتال لے گئے۔ اسے اب منگلورو کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پٹور ٹریفک پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Share this post
