اس نے ہر مضمون میں اچھے نمبرات حاصل کرتے ہوئے شہر بھٹکل کا نام روشن کیا ہے ۔ سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ اس دوران اس نے اپنے ہی گھر میں حفظِ قرآن کی تعلیم بھی جاری رکھے ہوئے جو کہ چودہ پارے مکمل حفظ کرچکی ہیں۔ ادارہ فکروخبر اس شاندار کارکردگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے ۔
Share this post
