پولیس کو جب ان کے تعلق سے شبہ ہوا تو انھوں نے اس کا پیچھا کر تے ہو ئے اس کو رکنے کا اشارہ دیا لیکن پولیس کے کہنے پر پک اپ ڈرائیور نے گا ڑی کو روکنے کے بجا ئے اور تیزی سے دوڑا نے لگا ،مگر پولیس بھر پور کوشش کی بنا پر پک اپ کو روکنے میں کامیاب رہی ،لیکن گا ڑی کو سڑک کنارے لگا کر ڈرائیور وہاں سے فرار ہو گیا ،جس کے بعد پولیس نے گاڑی کے اندر مو جود سات مویشیوں کو اپنی تحویل میں لیا ہے،اس کے ساتھ ساتھ پولیس نے گا ڑی کو بھی ضبط کر لیا ہے ،کندا پور دیہی پولیس نے معاملہ درج کر نے کے بعد تحقیقات شروع کر دی ہے ۔
Share this post
