یلاپور : سڑک کے کنارے کھڑی کی گئی کار میں لگی اچانک

جس وجہ سے وہ کنا رے پر کار کو پارک کر کے فارغ ہو نے کے لئے چلا گیا ،جب وہ پیشاب سے فارغ ہو کر واپس کا ر کی طرف آیا تو کا ر سے دھویں کو آتا دیکھ کر بہت پریشان ہوا ،پریشا نی اور حیرت کے عالم میں وہ کار کو غور سے دیکھ ہی رہا تھا کہ اندر سے آگ بھڑک اٹھی اور آنا فانا آگ نے پو ری کا ر کو جلا کر خاکستر کر دیا ،جب کہ مقا می لو گوں نے آگ پر قا بو پا نے کی کو شش کی مگر پو ری طرح ناکام رہے ,آگ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہ ہو سکی ہے ، یلا پور پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Share this post

Loading...