کلر چوائس نامی دکان سے اسی سے پچاسی ہزار روپئے کی دن دہاڑے لوٹ

اس بیچ تیسرا گاہک جو کاؤنٹر کے پاس تھا، وہ ڈرائیرکا لا ک توڑ کر اس میں موجود قریب اسی سے پچاسی ہزار کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ دوسرے دن جب یہ لوگ لوٹے تو ڈرائیر کا لاک اندر سے ٹوٹاہوا تھا،خاتون ملازمہ نے پولس کے سامنے گاہکوں کی نشاندہی کرنے کی بات کہی ہے ، لٹیروں نے جس پھرتی سے یہ کام انجام دیا اس سے محسوس ہوتا ہے کہ یہ پیشہ ور لٹیرے ہیں۔پولس تحقیقات کررہی ہے ۔

Share this post

Loading...