کار اور بائیک کے مابین بھیانک تصادم:تین نوجوان زخمی

جب کہ بقیہ دو نوجوانوں کو بھی ویلفیر اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعدمنگلور بھیج دیا گیا ہے ۔ حادثے کی نوعیت بتاتے ہوئے عینی شاہد کا کہنا ہے کہ تین نوجوانوں بائیک پر سوار اہم شاہراہ سے گذر رہے تھے کہ ایک سواری کو اوور ٹیک کرنا چاہا اسی دوران بائیک کا شیشہ کار سے ٹکرا گیا۔ بائیک بے قابو ہوکر نیچے آرہی ۔حادثے کی اطلاع پاکر بھٹکل ویلفیر اسپتال کے پاس عوام کا ہجوم اکھٹاہوگیا۔ 

Share this post

Loading...