کینٹر لاری پلٹا کھاگئی :۲۲ افراد ہلاک

کینٹر میں خواتین، مرد اور بچوں سے سمیت جملہ 35افراد سوار تھے۔ مہلوکین کی شناخت رامو، سیتابائی، شلپا، رمیش، گرور، سوسابائی،گروربائی، شواراج چوہان، شرتی بائی راتھوڑ، پرشو وڈر، بنٹیش چوہان، ببلیا چوہان، بالی راتھوڑ، سنیتا،رامپا چوہا، جیوتی بائی چوہان، کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، پولس نے مقدمہ درج کرنے کے بعد اگلی قانونی کارروائی کررہے ہیں۔ 

ph05

ph04

کل بنگلور میں مودی کی آمد پر انتخابی ریالی منعقد کی گئی ہے۔ اسی کے پیشِ نظر بی جے پی وزراء نے پنڈال کا معائنہ لیااور حفاظتی انتظامات کےلئے تیارپولس افسران

Share this post

Loading...