جناب سی اے زاہد صاحب کے انتقال پر ملال پر تعزیتی اجلاس 27 جنوری بروز بدھ کو ، جانیے تفصیلات

بھٹکل 26؍جنوری 2021(فکروخبرنیوز) رابطہ سوسائٹی کے سکریٹری مولانا تنویر جوشیدی صاحب کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ  بھٹکل مسلم خلیج کونسل و رابطہ سوسائٹی  کے صدر اور قومِ نوائط کی مشہور شخصیت جناب زاہد رکن الدین صاحب (سی اے زاہد)  کے سانحئہ ارتحال پر انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے ایک تعزیتی اجلاس مورخہ 27/جنوری 2021 ء بعد نماز عصر پاؤنے پانچ بجے رابطہ ہال میں منعقد کیا گیا ہے۔

جمیع احباب سے شرکت کی درخواست کی گئی ہے ۔ 

Share this post

Loading...