پانچ لاکھ کے کوکین (منشیات ) کے ساتھ گھانا کا مقیم گرفتار
منگلور :17جنوری (فکروخبرنیوز ) پانچ لاکھ کے کوکین (منشیات)کے ساتھ گھانا ملک سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کو سی سی بی پولس نے ملی کٹا نامی علاقے میں حراست میں لیا،جو منشیات فروخت کرنے کی کوشش کررہاتھا، اس کی شناخت لوبو لین، کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، یہ غیرملکی بزنس ویژا پر یہاں ہندوستان آیا ہوا تھا، بتایاجارہاہے کہ اسکا ویژا کی مدت ختم ہونے کے باوجود ملک میں غیرقانونی رہائش پذیرتھا ،پولس مزید تحقیقات کررہی ہے ۔
Share this post
