بیندور اور کنداپور لوک سبھا حلقہ میں پولیس کی کڑی نگرانی

شبہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ روپیوں سے بھرے کئی بیگ اب تک یہاں لائے جاچکے ہیں۔ ۔ واضح رہے کہ بیندور لوک سبھا حلقہ سے بڑے بڑے مالدار اور کروڑ پتی ہی امیدواروں کی فہرست میں ہوتے ہیں ۔جن میں اس مرتبہ سر فہرست کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ یڈی یوروپا ، شیوراج کمار کی بیوی گیتا شیوراج اور منی کبیرا اورمنجوناتھ بھنڈاری وغیرہ ہیں ۔

Share this post

Loading...