بندر روڈ ، ففتھ کراس میں دو بائیک آپس میں ٹکراگئی:تین زخمی

اس حادثے میں فیحان اور سمیع کو چوٹیں پہنچی جن کو شہر کے سرکاری اسپتال میں طبی امداد فراہم کرکے گھر منتقل کردیا گیا جب کہ دوسرا بائیک جس کی شناخت تالگوڈ مقیم کی حیثیت سے ہوئی ہے سخت زخمی ہونے کی وجہ سے ابتدائی طبی امداد فراہم کرانے کے بعد کنداپور منتقل کردیا گیا۔ اس کو سر اورپیر پر سخت چوٹیں پہنچی ہیں ۔معاملہ درج کئے جانے کی خبر نہیں پہنچی ہے ۔

Share this post

Loading...