بی ایس ایڈی روپا کی جانب سے آئی پی ایس افسران کا تبادلہ کا حکم نامہ کالعدم قرار

بنگلورو20؍ مئی 2018(فکروخبرنیوز) اہلکاروں اور انتظامیہ نے بی ایس ایڈی روپا نے کے سی ایم بننے کے ایک گھنٹے کے اندر لیے گئے آئی پی ایس افسران کے تبادلہ کو کالعدم قرار دیا ہے۔ریلوے ایڈیشنل ڈائریکٹر آف پولیس امر کمار پانڈے اور کرناٹکا اسٹیٹ ریزرو پولیس ڈی آئی جے سندیپ پاٹل کو ریاست کے انٹیلی جنس محکمہ میں تبادلہ کیا گیا تھا۔بیدر کے ایس پی ڈی دیوراج کا تبادلہ سٹی سینٹرل ڈویژن میں اور چکمنگلور کے ایس پی اناملائی کا تبادلہ رامانگر میں کیاگیاتھا۔ اس دوران ریاست کو سپریم کورٹ کی جانب سے ایک حکم نامہ بھی موصول ہوا تھا جس میں فلور ٹیسٹ سے قبل فیصلے لینے پر روک لگائی گئی تھی ۔

Share this post

Loading...