برادرانِ اسلام سے مجلس اصلاح و تنظیم کی اپیل

ہزاروں مویشی پانی میں ڈوب چکے ہیں سب کچھ تباہ ہو چکا ہے۔ محتاط اندازے کے مطابق چھ ہزار کروڑ کا مالی نقصان ہو اہے۔ریاست کی گھریلو پیداوار کا زبر دست نقصان ہوا ہے۔ ہوٹل، سڑکیں، پُل، فصلیں، ریلوے، بجلی اور مواصلاتی نظام تہس نہس ہو چکا ہے۔مجلس اصلاح و تنظیم آپ سے اپیل کرتی ہے کہ آپ اس کارِ خیر میں حصہ لیں اور نہایت فراخدلی کے ساتھ جموں وکشمیر کے سیلاب زدگان کی مدد کریں ۔ تنظیم کے نمائندے نمازِ جمعہ کے بعد ریلیف جمع کر نے کے لئے چادر کے ساتھ باہر موجود رہیں گے۔ اللہ آپ سب کو جزائے خیر عطاکرے اور مصائب سے محفوظ رکھے۔آمین کنوینر ریلیف کمیٹی برائے جموں وکشمیر جنرل سکریٹری
مجلس اصلاح وتنظیم ، بھٹکل مجلس اصلاح وتنظیم ، بھٹکل 

Share this post

Loading...