منگلور:22؍جولائی2018(فکروخبرنیوز)اٹاور میں ایک بورے سے لاش برآمد ہونے کے بعد علاقہ میں سنسنی پھیل گئی ،ہے یہلاش یہاں اٹاور کے بڈگڈے علاقہ میں ایک نالہ سے برآمد کی گئی ہے ،ذرائع کے مطابق سنیچر کی شام ایک راہگیر نے بوری میں لاش دیکھ کر پولس اہلکاروں کو اطلاع کر دی جس کے بعد پولس نے موقع پر پہونچ کر لاش کا معائنہ کر اسے سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا ہے ،لاش سے متعلق ابھی تک کوئی جانکاری حاصل نہیں ہوئی ہے ، مزید تفصیلات کا انتظار ہے
Share this post
