بھٹکل مسلم جماعت قطر کی نو انتظامیہ تشکیل کے بعد عہدیدران کا انتخاب

جناب محمد زبیر خلیفہ صدر اور جناب عبدالرب اسماعیلجی جنرل سکریٹری منتخب 

بھٹکل 02/ نومبر 2019(فکروخبر نیوز)  بھٹکل مسلم جماعت قطر کی نو انتظامیہ تشکیل کے بعد آج عہدیدران کا انتخاب عمل میں آیا۔ آئندہ دو سالہ میعاد کے لیے جناب محمد زبیر خلیفہ کو صد ر اور جناب عبدالرب اسماعیلجی کو جنرل سکریٹری منتخب کیا گیا ہے۔ نائب صدر کے طور پر جناب ضیاء کولا صاحب اور نائب سکریٹری کا عہدہ جناب معاذ کولا کو دیا گیا ہے۔ محاسب جناب جواد محمد صاحب کاڑلی اور خازن مولانا فضیل احمد آرمار کو منتخب کیا گیا ہے۔ 

انتظامیہ کے دیگر ممبران 

جناب عبدالغنی علی اکبرا 

جناب صلا ح الدین شاہ بندری 

جناب مولوی یحییٰ برماور 

جناب مولوی عبدالعظیم رکن الدین 

جناب ظہیر سدی باپا 

جناب فیاض کولا

جناب ابراہیم خلیل سدی احمدا 

جناب فیض الرحمن محتشم 

جناب عتیق الرحمن پیشمام 

جناب رزین رکن الدین 

جناب ظہیر ایس ایم 

جناب اسماعیل جوکاکو 

 

ادارہ فکروخبر جملہ عہدیداران اور انتظامیہ ممبران کی خدمات میں مبارکبادی پیش کرتا ہے۔ 

Share this post

Loading...