بی جے پی قائدین کا منافقانہ چہرہ : وھاٹس اپ پرتصویریں وائرل

نیوز 18کے مطابق مذکورہ تصوئیریں ایک ایسے وقت وائیر ل ہورہی ہیں جب بی جے پی دوبارہ ٹیپوسلطان شہید جینتی منانے کے خلاف بحث کررہی ہے۔اس کے علاوہ بی جے پی کے ریاستی صدر بی ایس یدویورپا کی سال2012میں لے گئی تصوئیرجس میں وہ ٹیپوسلطان شہید کا حالیہ اپنائے ہوئے سر پر پگڑے اورہاتھ میں تلوار تھامے تصوئیر وں میں دیکھے جاسکتے ہیں۔کرناٹک کے کانگریس لیڈر نے کہاکہ مذکورہ تصوئیریں بھگوا پارٹی کی منافقت ظاہر کرتی ہیں۔نومبر10کے روز حکومت کرناٹک سرکاری طور پر ٹیپو سلطان شہید کے یوم پیدائش کا جشن منانے کی تیاری کررہی ہے۔

Share this post

Loading...