جہاںمندر کے پوجا کی جگہ پررکھے بتوں کے سامنے خود کشی کرلی ،گولی چلنے کی آواز کے ساتھ ہی مقامی لوگ مندرمیں پہونچے ،جہاں پاٹل بے جان پڑا ہواتھا ،بلگاوی پولس سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی پولس سپرنٹنڈنٹ نے موقع پر پہونچ کرحالات کا جائزہ لیا ،پولس نے خودکشی کے لئے استعمال کی گئی بندوق اور گولی اپنے قبضہ میں لے لی ہے ،پولس کاکہناہے کہ خودکشی کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے ،جبکہ یہ خبریں بھی ہیں کہ پاٹل نے کئی بینک سے قرضہ لیا ہوا تھا جنہیں وہ وقت پر ادا نہیں کر سکا ۔
Share this post
