31؍ اگست دو پہر کے وقت گو پال نے اپنی بائیک سٹی بس اسٹانڈ کے پاس میں واقع آر کے ٹیلر کی دکان کے پاس اپنی با ئیک پارک کی اور وہ اپنی ڈیوٹی کے لئے ادیاورروا نہ ہو گیا ،مگر اسی دن شام کے وقت جب وہ اواپس لو ٹا تو اس کی بائیک غا ئب تھی ، جس کو نشا نہ بنا تے ہو ئے چو ر لے گئے تھے ،کا فی تلاش کے با وجود بائیک کا بھی تک پتہ نہیں چل پا یا ہے ،جب کہ پو لیس کی طرف سے اس معا ملہ میں تحقیقات جا ری ہیں ،اڈپی پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ۔
Share this post
