تیز رفتار بائیک راہگیرسے جاٹکرائی ،راہگیر کی موت، بائیک سوار شدید زخمی

سر کے بل گرنے سے فلکس کے سر پر گہر ی چوٹ لگی ،بال کرشنا نے فوری طور پر اسے اسپتال میں داخل کرایا لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے کچھ ہی دیر میں اس کی موت واقع ہو گئی ،جبکہ بائیک ڈرائیور روی کو بھی کافی چوٹ آئی ہے،ملکی اسپتال میں اس کا علاج جاری ہے ،

Share this post

Loading...