لیکن ناکام ہو کر وہاں سے فرار ہو گئے ،جس کے بعدتیجس نے اس تعلق سے پو لیس تھا نہ میں شکا یت درج کرا ئی ،کنکنا ڈی پو لیس اسٹیشن کے انسپکٹر روی نا ئیک کی قیا دت میں پو لیس نے اس معا ملہ کی تحقیقات شروع کی ،موقع پاکر کل 2؍ستمبر کے دن شکتی نگر میں مو جود ایک گھر پر چھا پہ مارا ،جہاں پر یہ چاروں ملزمان پو لیس کے ہاتھ چھڑے جہاں سے پولیس نے انہیں انہیں اپنی تحول میں لے لیا،تیجس پر حملہ کی وجوہات کا پولیس پتہ لگارہی ہے۔
Share this post
