بھٹکل:بندر روڈ تھرڈ کراس کے قریب دو بائیک میں بھیانک تصادم:

زخمیوں کی شناخت اشفاق اور ٹکرانے والے بائیک کے سوار دگمبر (15) اور سدانندا نائیک (22) مقیم بیلی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے، تادمِ تحریر سدانندا کو اُڈپی لے جایا گیاہے جب کہ خاتون کو پوسٹ مارٹم کے لئے سرکاری اسپتال بھیجا گیا تھا۔ اللہ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور پسماندگان جو صبر جمیل عطا فرمائے۔ حادثہ کی خبر پاکر عوام کی ایک بہت بڑی تعداد اسپتال میں جمع ہوگئی تھی۔

Share this post

Loading...