بائیک اوٹرک کے درمیان بھیانک تصادم۔۔۔۔بائیک سوار ہلاک

جس کی بنا پروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو ئے اس دنیا سے چل بسا،پھر اچانک ٹرک سے آگ کے شعلے نکلنے لگے،جس نے بائیک اور اس پر سوار لوہت کو جل کر راکھ دیا ،لو گوں کے اوپر ایک طرح کا خوف طاری ہو گیا ،اور افرا تفری مچ گئی ،بعد میں حالات قابو میں آگئے ،بیندور پولیس معاملہ کو درج کر نے کے بعد اس سلسلہ میں تحقیقات کر رہی ہے ۔

Share this post

Loading...