بائیک اور کار میں تصادم : پی یو سی کے دو طالب علم ہلاک(مزید ساحلی خبریں)

حاملہ عورت کی خودکشی: شوہر گرفتار

کاسرگوڈ 24اکتوبر (فکروخبرنیوز ) ایک حاملہ عورت کی جانب سے اقدام خودکشی کے تین دن بعد پولس نے جہیز ہراسانی معاملہ میں مہلوک عورت کے شوہر کو یہاں گرفتارکرلیا ہے ، فکروخبر کے مطابق یہ معاملہ کاسرگوڈ ضلع کا ہے ، فائضہ نامی عورت جو بروز جمعہ یہاں اپنے ہی گھر میں خودکشی کرلی تھی اور خاتون کے والدین نے اس کے شوہر پر جہیز ہراسانی کا الزام لگاتے ہوئے قتل کا معاملہ درج کیا تھا، کاسرگوڈ پولس نے ملزم صادق (28) کو گرفتار کرکے چھان بین کررہی ہے ، مزید تفتیش جاری ہے ۔ 

Share this post

Loading...