حا دثہ کی وجہ سے دو گھنٹے تک راستہ پر جام لگنے کی جوہ سے ٹرافک کا نظام درہم برہم ہو گیا تھا ، کافی دیر بعد ایمبولینس کے ذریعہ سے لاش کو اسپتال لے جانے کے بعد ٹرافک کا نظام معمول پر آگیا ،ایمبولینس کے پہنچنے میں تاخیر کی وجہ سے لوگوں میں کافی غصہ دیکھنے کو ملا ۔
Share this post
