آج ہیسکام کے عہدیداران سے ملاقات کرتے ہوئے ہوئے مجلس اصلاح و تنظیم کے عہدیدارن نے (سحری کے اوقات) 3سے 6اور افطاری کے وقت شام ساڑھے چھ سے رات ساڑھے دس تک بجلی نہ کاٹنے اپیل کی ہے علاوہ ازیں عید الفطر کے دن بھی بجلی نہ کاٹنے کی درخواست کرتے ہوئے یادداشت پیش کی گئی ہے،۔ اس موقع پر مجلس اصلاح و تنظیم کے ذمہ داران و اراکین موجود تھے۔
Share this post
