بیجاپور میں احتجاج کررہے کسانوں پر پولس کی فائرنگ :2زخمی

احتجاجی کسان اپنے غصے کا اظہار پاور پلانٹ کمپنی کے سواری، لاری اور ٹپر پر پتھر بازی کرتے ہوئے نذرآتش کرنے کی جب کوشش کی تو پولس نے احتجاجیوں کو منتشر کرنے کے لئے کئی بار ہدایات جاری کرنے کے بعد فائرنگ کردی ۔ بتایا جارہا ہے کہ کئی سارے کسان فائرنگ کی وجہ سے زخمی ہوئے جب کہ دو افرا دکے زخمی ہونے کی واردات مختلف ذرائع سے ملی ہے ۔ فی الحال مذکورہ دیہات میں اضافی فورس لگائی گئی ہے تاکہ کسی بھی ناخوشگوار واقعہ سے نمٹا جاسکے

Share this post

Loading...