اور بلالحاظ مذہب وملت تمام متاثرہ افراد کی نقد رقم سے امداد کی گئی اس علاقہ کے معروف سماجی خدمت گار عالم دین مولانا رفیق احمد مفتاحی نے پوری دردمندی سے رہنمائی فرمائی یہ بستیاں کنکئی ندی اور رتوا ندی کے تیز بہاو کی وجہ سے شدید متاثر ہیں۔ ان شا ء اللہ یہ وفد ارریہ سہرسہ اور سوپول کا دورہ بھی کرے گا اور مقامی علماء کرام کی نگرانی میں فلاحی خدمات انجام دی جائیں گی۔نیز ریاست آسام میں سیلاب سے متاثرہ مختلف اضلاع میں بھی صفا بیت المال کے نمائندگان کی نگرانی میں امدادی کام جاری ہے ۔ اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل کی جاتی ہے ۔ فون نمبرات 9394419820, 9394419821, 24551314, 24551319 پر ربط کریں‘نمائندے پہنچ جائیں گے۔
Share this post
