بیفا بھٹکل کی جانب سے ریاستی سطح کے فٹ بال مقابلہ کا کامیاب اختتام

بیفا کے فاؤنڈر ممبر معاویہ کو لائف اچیو منٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ بہترین کھلاڑی کا خطاب تھومس بیفا اے ، بہترین گول گیپر ہاردک ، بیلگام ، بیسٹ پلئی ان میکر عاکف چامنڈی سے نوازا گیا۔ملحوظ رہے کہ پہلا انعام تینتیس ہزار تین سو تینتیس اور دوسرا انعام پندرہ ہزار روپئے دیا گیا ۔

Share this post

Loading...