اس دوران اطلاع ملنے پر دیہی پولیس تھانہ سے پولیس سب انسپکٹر بھی ساگر روڈ پر پہنچے اور اژدہے کو دھر لیے جانے پر نوجوانو ں کی ہمت افزائی کی اور نوجوانوں کی رہنمائی کرتے ہوئے کہا آبادی والے علاقے سے دور اژدہے کو چھوڑا جائے جہاں پھر دو دوبارہ آبادی والے علاقے کا رخ نہ کرے۔
Share this post
