بھٹکل اہم شاہراہ 66پر دو بائک کی آپسی ٹکر

فکروخبر کے مطابق مخالف سمت سے آرہی بائک عارف کی بائک سے ٹکراگئی جس سے عارف زخمی ہوگیا ۔ عارف کو سرکاری اسپتال میں طبی امداد کے بعد کنداپور منتقل کردیا گیا ہے جبکہ مخالف بائک پر سوار شخص کو پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔ 

Share this post

Loading...