جائے حادثے پر سے ہی مردہ حالت میں لاش کو سرکاری اسپتال لایا گیا ۔ اس بیچ یہاں سے بائیک سے گذررہا ایک نوجوان اس وقت زخمی ہوگیا جب وہ نعش کو دیکھنے اور اُٹھانے کے لیے جلدی میں گاڑی روکنے کی کوشش کررہا تھا، گاڑی اسکڈہوکر نوجوان زمین پر آرہا۔ زخمی نوجوان کی شناخت ستیش کھاروی کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ قانونی کارہ جوئی جاری ہے۔
Share this post
