تفصیلات کے مطابق سجاد جو دبئی میں مقیم ہے عید منانے کے لیے گھر آیا ہوا تھا، اور کل گھر میں افطاری کی دعوت ہونے کی وجہ سے کچھ سامان لینے کے لیے اپنے دو ساتھیوں کے ساتھ بازار نکلا تو سامنے سے آرہی تیز رفتار کار ان کے اسکوٹر سے ٹکراگئی ۔ مبارث نیلی کنجے کے اے یوپی اسکول میں زیرِ تعلیم تھا جب کہ افراق کے ایس عبداللہ انگلش اسکول میں تعلیم حاصل کررہا تھا، تین بچوں کی موت سے سارا علاقہ سوگوار ہوگیا ہے ، حادثے کے بعد کار ڈرائیور موقع واردات سے فرار ہوگیا تھا۔ پولس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Share this post
