مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کی اگلی میعاد کے لیے عہدیداران کا انتخاب

 

بھٹکل 09؍ اپریل 2019(فکروخبر نیوز) بھٹکل و اطراف کی جماعتوں کا سیاسی اور سماجی ادارہ مجلس اصلاح وتنظیم بھٹکل کے نو منتخب انتظامیہ کے بعد اگلی میعاد کے لیے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا۔ جس کی تفصیلات حسبِ ذیل ہے۔ 
 

صدر : جناب ایس ایم سید احمد پرویز صاحب 
نائب صدر :
جناب محتشم محمد جعفر برنی صاحب 
نائب دوم : جناب عتیق الرحمن منیری صاحب 
نائب صدر سوم : جناب محتشم ہاشم برنی صاحب 
جنرل سکریٹری : جناب ایم جے عبدالرقیب صاحب 
سکریٹری برائے انتظامی امور : جناب جیلانی شاہ بندری صاحب 
خازن : جناب ڈی ایف صدیق صاحب 
محاسب : جناب اہید محتشم صاحب 

ادارہ فکروخبر جملہ عہدیداران کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتا ہے اور دعا کرتا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں قوم وملت کی خدمات کے لیے قبول فرمائے ۔ آمین۔ 

Share this post

Loading...