’’ ملن 2016‘‘ 6؍ نومبر 2016
مقام : اے کے ایس کنونشن سینٹر ، ملّرس روڈ ، کولس پارک ، بنگلور
لڑکوں کے لیے کرکٹ اورفٹ بال مقابلوں کاانعقاد
بھٹکل مسلم جماعت بنگلور سے وابستہ لڑکوں کے لیے فٹ بال مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے جس کے شرائط کچھ اس طرح ہیں ۔
کرکٹ کا کھیل ختم ہوچکا ہے
۱) اس میں صرف قومِ نوائط کے وہ نوجوان شریک ہوں گے جو بھٹکل مسلم جماعت بنگلور سے وابستہ ہیں۔
۲) دئیے گئے لنک پر کلک کرتے ہوئے اپنا ناموں کااندراج کرائیں ۔
لنک :
۳) وہی نوجوان اس مقابلہ کے لیے شرکت کے لیے اپنے ناموں کااندراج کرائیں جو اس میں دلچسپی رکھتے ہوں اور 23اکتوبر کو آسانی کے ساتھ مقابلہ میں شرکت کرسکتے ہوں ۔
۴) ایک سے زائد مرتبہ اپنے ناموں کا اندراج نہ کرائیں ۔
۵) ناموں کے اندراج کی آخری تاریخ 20؍ اکتوبر 2016ہوگی ۔
ملحوظ رہے کہ فٹ مقابلہ دکیتھ لون اسپورٹس ، یلہنکا ، بنگلور میں منعقد ہوگا ۔ یاد رہے کہ کرکٹ مقابلہ کا انعقادہوچکا ہے۔
فٹ بال مقابلہ
23؍ اکتوبر 2016
مقام : دکیتھ لون اسپورٹس ، یلہنکا ، بنگلور
خواتین کے لیے کوکنگ اور مہندی ڈیزائن مقابلہ
ملن 2016میں خواتین کے لیے کوکنگ اور مہندی ڈیزائن مقابلہ کا انعقاد 23؍ اکتوبر 2016 کونندی درگا ایکسٹینشن ، جنتا بازار کے پیچھے ، بنگلور کیا گیا ہے۔ اس مقابلہ میں صرف ان خواتین کو اجازت دی جائے گی جس کے اہلِ خانہ اس میں شریک ہوں۔
کوکنگ مقابلہ کے اصول وضوابط
۱) بی ایم جے بی سے تعلق رکھنے والی خواتین ہی اپنا نام درج کرسکتی ہیں ، اگر آپ نے اپنا نام کا اندراج نہیں کیا ہے تو پہلی فرصت میں اپنے نام کااندراج کرائیں ۔
۲) کوکنگ مقابلہ کی داخلہ فیس 200روپئے ہوگی۔
۳) کسی بھی قسم کی بریانی چٹنی یا رائتے کے ساتھ ۔ اس کا اختیار مقابلہ شریک کو ہوگا ۔
۴) ذائقہ کی بنیاد پر فیصلہ کیا جائے گا ۔
مہندی ڈیزائن مقابلہ کے اصول وضوابط
۱) چودہ سال یا اس سے اوپر کی لڑکیوں کے لیے یہ مقابلہ منعقد کیا جائے گا۔ اٹھارہ سال سے زائد عمر کی لڑکیوں کے لیے فیس لازمی ہوگی۔
۲) اس کے لیے تین منٹ دئیے جائیں گے ۔
۳) مقابلہ دوپہر بارہ بجے یا پھر دودوپہر تین بجے منعقد کیا جائے گا۔
۴) مہندی ڈیزائن کے لیے استعمال میں آنے والی ضروری اشیاء مقابلہ نگار کو ہی لانا ہوگا۔
مہندی ڈیزائن وکوکنگ مقابلہ (خواتین کے لیے )
23؍ اکتوبر 2016
نندی درگا ایکسٹینشن ، جنتا بازار کے پیچھے ،
مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں۔
سیفان احمد شینگیری سے....9886226965
جنرل سکریٹری نعمان پٹیل .....9886180601
والسلام
کنونیر ملن 2016
بھٹکل مسلم جماعت بنگلور
Share this post
