بھٹکل وینکٹا پور اہم شاہراہ پر بے قابو لاری پلٹ گئی

دونوں کو سخت زخمی حالت میں اُڈپی اسپتال لے جایا جارہاتھا کہ اس میں سے ایک شخص بیچ راستے میں ہی دم توڑ گیا جب کہ دوسرے کو منگلور کے ایک نجی اسپتال میں لے جایا گیاہے۔د ونوں زخمی افراد کو بھٹکل کے سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی تھی۔ معاملہ درج ہے۔

Share this post

Loading...