بهٹکل ٹراول ہاؤس کو ایئر عربیہ کی طرف سے لگاتار تیسری مرتبہ ٹاپ ٹراول ایجنٹ ایوارڈ.

2007 سے لے کر 2016 تک بهٹکل ٹراول ہاؤس نے جو خوشگوار سفر طے کیا ہے وہ کامیابی اور ترقی کی نشانی ہے. .. دعا ہے کہ اللہ اس کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے اور سفری ضروریات میں قوم وملت کی مزید خدمت کا کام لے لے اور استناد واعتبار کی اعلی سے اعلیٰ منزلیں عطا کرے، واضح رہے کہ عمرے اور حج کے لیے بهی بهٹکل ٹراول ہاؤس اور اس کی ملحقہ ایجنسی بجٹ ٹراول ہاؤس بیلگام میں خصوصی آفر دستیاب ہے. ..
تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: 
9740838666
08385-223933،
9845762662

Share this post

Loading...