مبارک الزام عائد کیا ہے کہ ٹرافک جام ہونے کی وجہ سے وہ ہارن بجارہا تھا مگر سامنے کھڑی کار میں سوار سالم اور امیر حمزہ نے اعتراض جتایااور اور پھر اسی بات کو لے کر میں میں توتو ہوئی بعد میں یہ لفظی جھڑپ ہاتھا پائی میں تبدیل ہوگئی۔ اس حملے میں مبارک سخت زخمی ہوا ہے جس کو سرکاری اسپتال میں داخل کرائے جانے کے بعد مزید علاج کے لیے منگلور لے جایا گیا ہے ، جب کہ اسپتال میں حملے کی خبر پاکر پہنچی پولس نے معاملہ درج کرکے تفتیش کررہی ہے ۔
Share this post
