بھٹکل : مکمل لاک ڈاؤن کا پہلا دن، سڑکیں اور گلیاں سنسان، باہر نکلنے والوں پر پولیس نے کی کارروائی: دیکھیں ویڈیو

بھٹکل 24؍ مئی 2021(فکروخبرنیوز) اترکنڑا میں بڑھتے کورونا کے معاملات کو دیکھتے ہوئے وزیر انچارج کے حکم پر ڈپٹی کمشنر نے 7 جون تک ہفتہ میں منگل اور جمعہ کو صبح چھ بجے سے صبح دس بجے کے علاوہ مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔ 
آج مکمل لاک ڈاؤن کا پلا دن ہے۔ صبح چھ بجے سے صبح دس بجے تک ضروری اشیاء کی دکانیں آج بند رہیں، سڑکوں پر سناٹا چھایا رہا۔ جو لوگ گھروں سے نکلے تھے انہیں روک پر بھی پولیس نے وجوہات بھی پوچھی اور  بے وجہ نکلنے والوں پر کارروائی بھی کی۔ 
بڑھتے معاملات کو دیکھتے ہوئے لوگوں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ 

دیکھئے آج کی ویڈیو 
 

Share this post

Loading...