بھٹکل تعلقہ باڈی بلڈرس فیڈریشن کا قیام

 27فروری کو ریاستی سطح کی باڈی بلڈنگ مقابلے اُڈپی میں منعقد ہوں گے اس کے بعد 12مارچ کو ضلع سطح پر ہوناور میں منعقد ہوں گے، جب کہ 20مارچ کو ضلع سطح کا پاور لفٹنگ مقابلہ کمٹہ میں منعقد ہوگا۔ 
منتخب عہدیداران 
صدر: جناب عزیزالرحمٰن ندوی 
نائب صدور: جناب نذیر قاسمجی، بھاسکر جی نائک 
جنرل سکریٹری:وینکٹیش نائیک 
خزانچی: کرن آر شیٹی 
جوانٹ سکریٹری : پاسکل گومس
اس کے علاوہ ایکژیکیٹو اراکین کے طور پر ، راسخ احمد، گنیش ایس نائیک، پرکاش ، حبیب اللہ محتشم، مہادیو نائیک چتراپور، ماروتی نائیک مرڈیشور ،کے نام منتخب کرلئے گئے ہیں۔ 

Share this post

Loading...